ابنا: افغانستان کے شمالی علاقہ طالقان میں خودکش حملے میں 70 افراد ہلاک و زخمی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہوگئے ہیں۔........ /169
25 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 286553
ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے شمالی علاقہ طالقان میں خودکش حملہ میں 70 افراد ہلاک و زخمی ہیں۔